مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں صحافی حاشقجی کے قتل میں ملوث 18 افراد کی گرفتارکا خیر مقدم کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے خاشقجی کی قتل پر دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ سانحےکی عالمی تحقیقات پرنظررکھیں گے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے معروف صحافی جمال خاشقجی کو ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں ملوث 18 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
امریکی صدر کا خاشقجی کے قتل میں ملوث 18 سعودی اہلکاروں کی گرفتار کا خیر مقدم
امریکی صدر ٹرمپ نے استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں صحافی حاشقجی کے قتل میں ملوث 18 افراد کی گرفتارکا خیر مقدم کیا ہے۔
News ID 1884942
آپ کا تبصرہ